Safeeran-e-Aman thrives to support the poor and needy

 (تعارف)
سفیرانِ امن برطانیہ ایک بین الاقوامی فلاحی تنظیم ہے جس کا منشور صرف اور صرف خدمتِ خلق ہے سفیرانِ امن تنظیم بہت سے سفیروں پر مشتمل ہے جو مختلف شعبہِ روزگار سے منسلک ہیں اور اپنی مصروفیات کے باوجود اپنا قیمتی وقت الله سبحانه وتعالٰي کی خوشنودی کے لئے اُس کی راہ میں لگاتے ہیں
الله سبحانه وتعالٰي کی رحمت سے سفیرانِ امن کے بانی جناب محمد اظہر کے ساتھ ساتھ سبھی سفیر ہر بدھ اور اتوار کو گلاسگو میں فری کھانے کا بندوبست کرتے ہیں جس سے بہت سارے ضرورت مند فائدہ اٹھاتے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ سفیرانِ امن بین الاقوامی سطح پر بھی بہت سارے منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور ان کو مزید آگے بڑھانے میں کوشاں ہے جس کے لئے ہم کو آپ کی اشد ضرورت ہے
دامے درمے سخنے قدمے آپ دوستوں کےساتھ سے ہماری حوصلہ افزائ ہو گی۔ اس سلسلے میں پلیز آپ ہم سے رابطے میں رہیں اور ہمیں اپنے قیمتی مشوروں کے ساتھ ساتھ عملی طور پر بھی ہاتھ بٹائیں۔ تاکہ ہم خدمت خلق کو مزید بہتر کر سکیں۔
الله سبحانه وتعالٰي کی ذات سب سے بہتر اجر عطا کرنے والی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Safeeran-e-Aman thrives to support the poor and needy.
All the SAFEERs at Safeeran-e-Aman contribute differently through providing funds, organising and planning events, contributing ideas and more.
We, Safeeran-e-Aman, in Glasgow have started a project named “FEED THE HUNGRY” which runs every Wednesday and Sunday. We also run similar projects in Pakistan and are working to expand our efforts further, and help those who need it.
WE NEED YOUR HELP, IN WHATEVER WAY POSSIBLE.
Please get in touch if interested, and we can find a role to suit your needs and expertise

Leave a Comment

Scroll to Top
Skip to content